پاکستان میں جمہوریت کی گرم جوشی سے حمایت کرتے ہیں، برطانیہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک )برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں جمہوریت کی گرم جوشی سے حمایت کرتے ہیں، برطانیہ نے موجودہ پارلیمانی جمہوریت کے اصولوں کو معاشرے کا حصہ بنانے کے لیے 800 سال کا سفر اور جدوجہد کی۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے موجودہ پارلیمانی جمہوریت کی ترقی کے لیے… Continue 23reading پاکستان میں جمہوریت کی گرم جوشی سے حمایت کرتے ہیں، برطانیہ