ضمنی انتخابات،حتمی سیکورٹی پلان تیار،پاک آرمی کے دستے بھی ہونگے
لاہور (نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن کے احکامات کے بعد پنجاب پولیس نے لاہور اور اوکاڑہ میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے حتمی سکیورٹی پلان تیار کرلیا ہے۔پنجاب پولیس حکام کے مطابق لاہور اور اوکاڑہ کے 494 پولنگ اسٹیشنز پر 8 ہزار 688پولیس افسر اور اہلکار تعینات کئے جائیں گے۔ سکیورٹی پلان کے تحت لاہور اور… Continue 23reading ضمنی انتخابات،حتمی سیکورٹی پلان تیار،پاک آرمی کے دستے بھی ہونگے