عمران خان کے دھرنے کی کامیابی،پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ
لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ضمنی انتخاب میں منتخب ہونے والے دو اراکین نے رکنیت کا حلف اٹھا لیا ۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے پی پی 16 سے نو منتخب رکن (ن) لیگ کے جہانگیر خانزادہ اور پی پی 147سے پی ٹی آئی کے شعیب صدیقی سے حلف لیا ۔ اسپیکر پنجاب… Continue 23reading عمران خان کے دھرنے کی کامیابی،پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ