زین قتل کیس کا افسوسناک انجام
لاہور(نیوزڈیسک) عدالت نے بغیر لائسنس کلاشنکوف رکھنے کے مقدمے میں نامزد ملزم کے بیرون ملک فرار ہونے پر ملزم مصطفی کانجو کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی کا آغاز کر دیا۔گزشتہ روز لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ اکرم آزاد نے کیس کی سماعت کی۔تعمیل کنندہ نے عدالت کو آگاہ کیا کہ مصطفی کانجو بیرون ملک فرار… Continue 23reading زین قتل کیس کا افسوسناک انجام