جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کا حیران کن اقدام جس پر شہری خوشی سے جھوم اٹھے‎

datetime 27  جنوری‬‮  2016

عمران خان کا حیران کن اقدام جس پر شہری خوشی سے جھوم اٹھے‎

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے گھر کے سامنے پھنسے ٹرک کو لوگوں کے ساتھ مل کر خود دھکا لگا کر سٹرک سے ہٹانے کی کوشش کی اور عمران خان کے اس رویہ پر شہری خوش ہوگئے تفصیلات کے مطابق بنی گالہ میں عمران خان کے گھر سامنے ٹرک پھنس… Continue 23reading عمران خان کا حیران کن اقدام جس پر شہری خوشی سے جھوم اٹھے‎

سانحہ چار سدہ کے بعد پشاور میں سیکیورٹی فورسز نے خطرناک حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا

datetime 27  جنوری‬‮  2016

سانحہ چار سدہ کے بعد پشاور میں سیکیورٹی فورسز نے خطرناک حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا

پشاور(نیوز ڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے جی ٹی روڈ پر ایک گودام میں چھاپہ مار کر اسلحہ ڈیلنگ کی آڑ میں فروخت ہونے والے ممنوعہ بور کے خطرناک ہتھیاروں کی بڑی کھیپ پکڑ کر متعدد افراد کو گرفتار کرلیا۔حساس اداروں اور سیکیورٹی فورسز کو اطلاع ملی تھی کہ ڈیلرز ملٹری گریڈ کے ممنوعہ بور کا اسلحہ… Continue 23reading سانحہ چار سدہ کے بعد پشاور میں سیکیورٹی فورسز نے خطرناک حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا

بجلی صارفین کےلئے خوشخبری

datetime 27  جنوری‬‮  2016

بجلی صارفین کےلئے خوشخبری

لاہور ( نیوز ڈیسک)نیپرا کو ماہ دسمبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2روپے 64 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کردی گئی سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو ماہ دسمبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2روپے 64 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کردی۔ سی پی پی اے… Continue 23reading بجلی صارفین کےلئے خوشخبری

نئی نسل کے وہ سیاستدان جن کی خفیہ شادیاں گلے پڑگئیں

datetime 27  جنوری‬‮  2016

نئی نسل کے وہ سیاستدان جن کی خفیہ شادیاں گلے پڑگئیں

لاہور(نیوز ڈیسک) سیاستدانوں کی زیادہ شادیاں عام بات لیکن نئی نسل کے سیاستدانوں کو خفیہ شادیاں لے ڈوبیں ،یہاں تک کہ سیاسی کیریئربھی خطرے میں پڑگیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستانی سیاست میں مصطفی کھر نے درجنوں شادیوں سے شہرت یا بدنامی مول لی لیکن پے درپے شادیوں پر وہ کبھی پچھتائے اور… Continue 23reading نئی نسل کے وہ سیاستدان جن کی خفیہ شادیاں گلے پڑگئیں

سکیورٹی خدشات ، آرمی پبلک سکول اور کالجز 3 دن کیلئے بند

datetime 27  جنوری‬‮  2016

سکیورٹی خدشات ، آرمی پبلک سکول اور کالجز 3 دن کیلئے بند

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سکیورٹی خدشات کے پیش نظر آرمی پبلک سکول اور کالجز تین دن کیلئے بند کردیئے گئے ۔ حکومت نے پنجاب سمیت خیبر پختونخوا کی یونیورسٹیز اور تعلیمی اداروں کو سکیورٹی انتظامات بہتر بنانے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں ۔سکیورٹی کے ناقص انتظامات پر مختلف کالجزبند کردیئے گئے ۔ اس کے علاوہ… Continue 23reading سکیورٹی خدشات ، آرمی پبلک سکول اور کالجز 3 دن کیلئے بند

ریحام خان کا تحریک انصاف پر ڈرون حملہ، سنگین ترین الزامات لگا دیئے ‎

datetime 27  جنوری‬‮  2016

ریحام خان کا تحریک انصاف پر ڈرون حملہ، سنگین ترین الزامات لگا دیئے ‎

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان پی ٹی آئی کے خلاف کھل کر میدان میں آگئی ہیں اور موروثی سیاست کے خاتمے کے دعووں کی تردید کرتے ہوئے فہرست پیش کردی اور موروثی سیاست کی حامی جماعت ثابت کردیا۔ نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام… Continue 23reading ریحام خان کا تحریک انصاف پر ڈرون حملہ، سنگین ترین الزامات لگا دیئے ‎

عمران خان نے پارٹی رہنماوں کو ریحام خان شو میں شرکت سے منع کر رکھا ہے,نصر اللہ کا دعوی

datetime 27  جنوری‬‮  2016

عمران خان نے پارٹی رہنماوں کو ریحام خان شو میں شرکت سے منع کر رکھا ہے,نصر اللہ کا دعوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے نیوز ڈائریکٹر نصر اللہ نے ریحام خان کے پروگرام میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے پارٹی رہنماوں کو ریحام خان کے شو میں شرکت کرنے سے منع کر رکھا ہے۔ نصر اللہ کا کہنا تھا کہ ایسا کر کے تحریک… Continue 23reading عمران خان نے پارٹی رہنماوں کو ریحام خان شو میں شرکت سے منع کر رکھا ہے,نصر اللہ کا دعوی

سپریم کورٹ نے ن لیگی رہنما غلام مرتضیٰ جتوئی کو کامیاب قرار دیدیا

datetime 27  جنوری‬‮  2016

سپریم کورٹ نے ن لیگی رہنما غلام مرتضیٰ جتوئی کو کامیاب قرار دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آج سپریم کورٹ نے این اے 221 سے پاکستان مسلم لیگ ن کے غلام مرتضیٰ جتوئی کی نااہلی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا۔مزید تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹربیونل نے این اے 221 سے وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضیٰ خان جتوئی کو نااہل قرار دیا تھا جس پر انہوں نے سپریم کورٹ… Continue 23reading سپریم کورٹ نے ن لیگی رہنما غلام مرتضیٰ جتوئی کو کامیاب قرار دیدیا

بحری جہاز کے ذریعے حج آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 27  جنوری‬‮  2016

بحری جہاز کے ذریعے حج آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پورٹ اینڈ شپنگ نے بحری جہاز کے ذریعے حج آپریشن شروع کرنے کی سمری وزیر اعظم کو جلد بجھوانے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے تمام ضروری قانونی جائزہ لے کر سمری تیار کر لی گئی ہے ۔ آن لائن کو ذرائع نے بتایا کہ حج کے اخراجات میں اضافہ… Continue 23reading بحری جہاز کے ذریعے حج آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ