بھارتی اداکارہ شرمیلا ٹیگور واہگہ کے راستے واپس چلی گئیں
لاہور (نیوز ڈیسک) ممتازبھارتی اداکارہ شرمیلا ٹیگور لاہور لٹریری فیسٹیول میں شرکت کے بعدواہگہ کے راستے واپس چلی گئیں ۔ بھارتی اداکارہ شرمیلا ٹیگور لاہور میں پانچ روزہ قیام کے بعد وطن واپسی کے لئے سکیورٹی اسکواڈ کے حصارمیں واہگہ بارڈر پہنچیں جہاں سے وطن واپس چلی گئیں ۔لاہور لٹریری فیسٹیول میں ایک نشست شرمیلا… Continue 23reading بھارتی اداکارہ شرمیلا ٹیگور واہگہ کے راستے واپس چلی گئیں