پاک چین اقتصادی راہداری ۔۔بڑی خوشخبری سنادی گئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت پہلے مرحلے کے توانائی منصوبے دسمبر 2017ءمیں مکمل کرلئے جائیں گے۔ وزارت منصوبہ بندی و ترقیات کے اعلیٰ حکام نے بتایا کہ سی پیک کے تحت توانائی منصوبوں کی تکمیل سے ملک میں سماجی اور اقتصادی ترقی میں تیزی آئےگی۔ انہوں نے بتایا کہ چین… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری ۔۔بڑی خوشخبری سنادی گئی