بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

چوہدری نثارسے تعلقات کیوں خراب ہیں؟زرداری نے راز سے پردہ اٹھا دیا

datetime 9  مارچ‬‮  2016

چوہدری نثارسے تعلقات کیوں خراب ہیں؟زرداری نے راز سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسیک)چوہدری نثار علی خان سے خراب تعلقات کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ خراب تعلقات کی تین بڑی وجوہات ہوتی ہیں۔ زن، زر اور زمین۔ان تینوں میں سے ہمارے درمیان کوئی وجہ نزاع نہیں ہے۔ نہ کوئی میرا پراجیکٹ ان کے پاس پھنسا ہوا… Continue 23reading چوہدری نثارسے تعلقات کیوں خراب ہیں؟زرداری نے راز سے پردہ اٹھا دیا

شہباز تاثیر کو کس یونیورسٹی کے طالب علم نے اغواء کیا؟

datetime 9  مارچ‬‮  2016

شہباز تاثیر کو کس یونیورسٹی کے طالب علم نے اغواء کیا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کی بازیابی کے بعد یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ انہیں اغواء کرنے والے نوجوان لاہور کی ایک یونیورسٹی کے طالب علم تھے۔ یہ انکشاف ایک نجی ٹی وی چینل کے میزبا ن نے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ شہباز تاثیر… Continue 23reading شہباز تاثیر کو کس یونیورسٹی کے طالب علم نے اغواء کیا؟

سکول۔۔ اب مستقل بند۔۔نئے اعلان نے کھلبلی مچادی

datetime 8  مارچ‬‮  2016

سکول۔۔ اب مستقل بند۔۔نئے اعلان نے کھلبلی مچادی

لاہور( نیوزڈیسک) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نے حکومت کی طرف سے مطالبات تسلیم نہ کئے جانے پر غیر معینہ مدت کےلئے ہڑتال کا فیصلہ کر لیا جس کا باضابطہ اعلان آج بدھ کے رو ز کیا جائے گا۔ سکولز فیڈریشن کے صدر مرزا کاشف بیگ نے رابطہ کرنے پر ” این این آئی “… Continue 23reading سکول۔۔ اب مستقل بند۔۔نئے اعلان نے کھلبلی مچادی

قومی ایکشن پلان سے دہشتگردی کی لعنت ختم کرنے کی کوششوں کے نہایت مثبت نتائج سامنے آئے ،محمد نواز شریف

datetime 8  مارچ‬‮  2016

قومی ایکشن پلان سے دہشتگردی کی لعنت ختم کرنے کی کوششوں کے نہایت مثبت نتائج سامنے آئے ،محمد نواز شریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ قومی ایکشن پلان کے ذریعے ملک سے دہشتگردی کی لعنت ختم کرنے کی کوششوں کے نہایت مثبت نتائج سامنے آئے ، اپنے دورہ اقتدار میں نیشنل گرڈمیں 10 ہزار میگا واٹ بجلی شامل کرینگے ، توانائی کی کمی پر قابو پانے کیلئے جنگی بنیادوں پر… Continue 23reading قومی ایکشن پلان سے دہشتگردی کی لعنت ختم کرنے کی کوششوں کے نہایت مثبت نتائج سامنے آئے ،محمد نواز شریف

پاکستان علماء کونسل کے صدر پر قاتلانہ حملہ

datetime 8  مارچ‬‮  2016

پاکستان علماء کونسل کے صدر پر قاتلانہ حملہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان علماء کونسل کے صدر مولانا عبدالحمید صابری پر قاتلانہ حملہ، تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مولانا عبدالحمید صابری پر اسلام آباد کے سیکٹر D-12 میں نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملہ کیا۔ تاہم مولانا صابری اور بچے حملے میں محفوظ رہے ۔… Continue 23reading پاکستان علماء کونسل کے صدر پر قاتلانہ حملہ

ماہین سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر باقاعدگی سے بتاتی رہیں کہ شہباز تاثیر کو اغواء ہوئے کتنا وقت گزر چکا ہے

datetime 8  مارچ‬‮  2016

ماہین سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر باقاعدگی سے بتاتی رہیں کہ شہباز تاثیر کو اغواء ہوئے کتنا وقت گزر چکا ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شہباز تاثیر کی اہلیہ ماہین تاثیر کا تکلیف دہ صبر بالآخر اپنے اختتام کو پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر کی اہلیہ کا پانچ برس کا صبر آزما انتظا ر ختم ہوا جس دوران وہ اپنے شوہر کے حوالے سے شدید تکلیف اور دکھ… Continue 23reading ماہین سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر باقاعدگی سے بتاتی رہیں کہ شہباز تاثیر کو اغواء ہوئے کتنا وقت گزر چکا ہے

بڑے اقدام کی تیاریاں،پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

datetime 8  مارچ‬‮  2016

بڑے اقدام کی تیاریاں،پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس دس مارچ کو بلائے جانے کا امکان ہے ، اجلاس میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کارپوریشن بل 2016ء سمیت 7 بلوں کو منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق وزارت پارلیمانی امور نے 9 مارچ کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی… Continue 23reading بڑے اقدام کی تیاریاں،پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

کروڑوں روپے مالیت کی اراضی ہتھیانے کا الزام،چوہدری محمد سرورکا موقف سامنے آگیا

datetime 8  مارچ‬‮  2016

کروڑوں روپے مالیت کی اراضی ہتھیانے کا الزام،چوہدری محمد سرورکا موقف سامنے آگیا

لاہور(نیوز ڈیسک) برطانوی خاتون نے سابق گورنر پنجاب اور پی ٹی آئی کے رہنما چوہدری محمد سرور پر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ان کی شوہر کی کروڑوں روپے مالیت کی پراپرٹی ہتھیانے کا الزام عائد کر دیا،خاتون نے چوہدری سرور سے جائیداد واپس لینے کے لئے اوورسیز پاکستانی کمیشن پنجاب سے رجوع بھی کر لیا… Continue 23reading کروڑوں روپے مالیت کی اراضی ہتھیانے کا الزام،چوہدری محمد سرورکا موقف سامنے آگیا

شہباز تاثیر کو ممتاز قادری کی پھانسی سے قبل بازیاب کرا لیا گیا تھا، تجزیہ نگار

datetime 8  مارچ‬‮  2016

شہباز تاثیر کو ممتاز قادری کی پھانسی سے قبل بازیاب کرا لیا گیا تھا، تجزیہ نگار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کی بازیابی سے متعلق تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ ممتاز قادری کی پھانسی پر عملدرآمد شہباز تاثیر کی بازیابی کے بعد کیا گیا، سکیورٹی اداروں نے شہباز تاثیر کو گزشتہ ماہ بازیاب کرا لیا گیا تھا مگر انہیں ممتاز قادری کی… Continue 23reading شہباز تاثیر کو ممتاز قادری کی پھانسی سے قبل بازیاب کرا لیا گیا تھا، تجزیہ نگار