بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

لاہور ،کراچی میں مختلف سکولوں ،ہسپتالوں کا انتظام سنبھالین گے ، ملک ریاض حسین

datetime 8  مارچ‬‮  2016

لاہور ،کراچی میں مختلف سکولوں ،ہسپتالوں کا انتظام سنبھالین گے ، ملک ریاض حسین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض حسین نے کہا ہے کہ بحریہ ٹاؤن بہت جلد’’پاکستان فنڈ ‘‘کے نام سے ایک بڑا منصوبہ شروع کریگا جس کے تحت لاہور اور کراچی میں مختلف سکولوں اور ہسپتالوں کا انتظام سنبھالیں گے یہاں دو لاکھ بچوں کو مفت معیاری تعلیم اور مستحق افراد کو… Continue 23reading لاہور ،کراچی میں مختلف سکولوں ،ہسپتالوں کا انتظام سنبھالین گے ، ملک ریاض حسین

نیب سمیت تمام اداروں کو آئینی دائرہ کار میں رہ کر کام کرنا چاہئے‘ گورنر پنجاب

datetime 8  مارچ‬‮  2016

نیب سمیت تمام اداروں کو آئینی دائرہ کار میں رہ کر کام کرنا چاہئے‘ گورنر پنجاب

لاہور(نیوز ڈیسک)گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا کہ موجودہ حکومت کی مثبت اقتصادی پالیسیوں کی بدولت آج پاکستان کے دُنیا ممالک کے ساتھ تعلقات کی نئی راہیں کھلی ہیں ، خصوصاً اقتصادی اور تجارتی تعاون میں کئی گناہ اضافہ ہوا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں گورنر ہاﺅس لاہور میں اکانومک… Continue 23reading نیب سمیت تمام اداروں کو آئینی دائرہ کار میں رہ کر کام کرنا چاہئے‘ گورنر پنجاب

بلاول بھٹو ،یوسف رضا گیلانی سمیت پارٹی کے رہنماﺅں کا تاثیر خاندان کو ٹیلیفون ،شہباز تاثیر کی بازیابی پرمبارکباد دی

datetime 8  مارچ‬‮  2016

بلاول بھٹو ،یوسف رضا گیلانی سمیت پارٹی کے رہنماﺅں کا تاثیر خاندان کو ٹیلیفون ،شہباز تاثیر کی بازیابی پرمبارکباد دی

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ، سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سمیت پارٹی کے دیگر رہنماﺅں نے سابق گورنر سلمان تاثیر مرحوم کی اہلیہ آمنہ تاثیر اور صاحبزادے شہر یار تاثیر کو ٹیلیفون کر کے شہباز تاثیر کی بحفاظت بازیابی پر مبارکباد دی ۔ ٹیلیفون پر اور رہائشگاہ پر… Continue 23reading بلاول بھٹو ،یوسف رضا گیلانی سمیت پارٹی کے رہنماﺅں کا تاثیر خاندان کو ٹیلیفون ،شہباز تاثیر کی بازیابی پرمبارکباد دی

پیپلز پارٹی اور اے این پی کی اہم شخصیات کی عمران خان سے ملاقات ،تحریک میں شمولیت کااعلان کردیا

datetime 8  مارچ‬‮  2016

پیپلز پارٹی اور اے این پی کی اہم شخصیات کی عمران خان سے ملاقات ،تحریک میں شمولیت کااعلان کردیا

پشاور(نیوز ڈیسک) یپلز پارٹی اور اے این پی کی اہم شخصیات نے ایم پی اے شوکت یوسفزئی کی زیر قیادت وزیراعلیٰ ہاﺅس پشاور میں عمران خان سے ملاقات کی جہاں انہوں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے والوں میں سابقہ ناظم حاجی سعید اللہ خلیل،… Continue 23reading پیپلز پارٹی اور اے این پی کی اہم شخصیات کی عمران خان سے ملاقات ،تحریک میں شمولیت کااعلان کردیا

شہباز تاثیر کی بازیابی کے بعد گیلانی خاندان میں حیدر گیلانی کی بازیابی کیلئے امید کی کرن روشن ہو گئی

datetime 8  مارچ‬‮  2016

شہباز تاثیر کی بازیابی کے بعد گیلانی خاندان میں حیدر گیلانی کی بازیابی کیلئے امید کی کرن روشن ہو گئی

لاہور(نیوز ڈیسک)سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے مغو ی صاحبزادے شہباز تاثیر کی تقریباًپانچ سال بعد بحفاظت بازیابی کے بعد سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خاندان میں بھی حیدر گیلانی کی بازیابی کےلئے امید کی کرن روشن ہو گئی ۔ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے حیدر گیلانی کو 9مئی 2013ءکو… Continue 23reading شہباز تاثیر کی بازیابی کے بعد گیلانی خاندان میں حیدر گیلانی کی بازیابی کیلئے امید کی کرن روشن ہو گئی

ایم کیو ایم کی بہت ساری وکٹیں گری ہوئی ہیں، انیس قائم خانی

datetime 8  مارچ‬‮  2016

ایم کیو ایم کی بہت ساری وکٹیں گری ہوئی ہیں، انیس قائم خانی

کراچی(نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے منحرف رہنما انیس قائم خانی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کی کئی وکٹیں گری ہوئی ہیں لیکن ہم وقت دیکھ کر پریس کانفرنس کرکے ان کے نام بتائیں گے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انیس قائم خانی نے کہا کہ کراچی سمیت پورے سندھ میں ہماری… Continue 23reading ایم کیو ایم کی بہت ساری وکٹیں گری ہوئی ہیں، انیس قائم خانی

شیخ رشید اور حکومتی رکن رانا افضال میں جھڑپ

datetime 8  مارچ‬‮  2016

شیخ رشید اور حکومتی رکن رانا افضال میں جھڑپ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ارکان غلط دستاویزات دینے پر سیکرٹری مواصلات پر برس پڑ ے ، این ایچ اے حکام کی جانب سے تیاری نہ ہونے کی بناء پر این ایچ اے کے اکثر آڈٹ اعتراضات ملتوی کر دئیے گئے ۔ اجلاس میں شیخ رشید اور رانا افضال کے درمیان جھڑپ بھی… Continue 23reading شیخ رشید اور حکومتی رکن رانا افضال میں جھڑپ

شہباز تاثیر کی بازیابی پر والدہ آمنہ تاثیر نے جنرل راحیل شریف کا شکریہ اد اکیا

datetime 8  مارچ‬‮  2016

شہباز تاثیر کی بازیابی پر والدہ آمنہ تاثیر نے جنرل راحیل شریف کا شکریہ اد اکیا

لاہور (نیوز ڈیسک )شہباز تاثیر کی بازیابی پر ان کی والدہ آمنہ تاثیر نے چیف آف آرمی سٹاف جنر ل راحیل شریف کا شکریہ ادا کردیا۔نجی نیوز چینل کے مطابق آمنہ تاثیر نے کہا ہے خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ بیٹا بازیاب ہو گیا ،بیٹے کی بازیابی پر مبارکباد دینے والوں کا شکر… Continue 23reading شہباز تاثیر کی بازیابی پر والدہ آمنہ تاثیر نے جنرل راحیل شریف کا شکریہ اد اکیا

شہباز تاثیر نے بازیابی کے وقت کیسے کپڑے زیب تن کئے ہوئے تھے؟

datetime 8  مارچ‬‮  2016

شہباز تاثیر نے بازیابی کے وقت کیسے کپڑے زیب تن کئے ہوئے تھے؟

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر نے بازیابی کے وقت ’گرے‘کلر کے کپڑے پہنچے ہوئے تھے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سلمان تاثیر کو جس سیکیورٹی فورسز نے اغواء کاروں سے بازیاب کرایا تو اس وقت شہباز تاثیر نے گرے رنگ کے کپڑوں میں ملبوس تھے اور ان کے بال بھی… Continue 23reading شہباز تاثیر نے بازیابی کے وقت کیسے کپڑے زیب تن کئے ہوئے تھے؟