پاکستانی میڈیا سے وابستہ خواتین کی وہ صلاحیت جس نے برطانوی ہائی کمشنرکوبھی تعریف کرنے پرمجبور کردیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان کیلئے نامزد برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے پاکستان میں میڈیا سے وابستہ خواتین کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ملک کے سنگین ترین موضوعات پر رپورٹنگ کر رہی ہیں ان میں کچھ خواتین انسانی حقوق کی خلاف ورزی، بدعنوانیوں کے خاتمے کے علاوہ ، ملک کے مختلف… Continue 23reading پاکستانی میڈیا سے وابستہ خواتین کی وہ صلاحیت جس نے برطانوی ہائی کمشنرکوبھی تعریف کرنے پرمجبور کردیا