سندھ حکومت اور پولیس ٹارگٹڈ آپریشن میں رکاوٹ ہیں: رینجرز
کراچی(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے بد امنی کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت رینجرز کے وکیل نے رپورٹ پیش کی جس میں کہا گیا ہے کہ 6 ہزار ملزم گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کئے۔ پولیس اور حکومت سندھ رینجرز کے ٹارگٹد… Continue 23reading سندھ حکومت اور پولیس ٹارگٹڈ آپریشن میں رکاوٹ ہیں: رینجرز