حساس ادارے کی کارروائی ،کالعدم تنظیم کا کمانڈر گرفتار ، اہم انکشافات متوقع
کوئٹہ (نیوز ڈیسک) ایف سی اور حساس ادارے کی پنجگور کے علاقے میں کارروائی ،کالعدم تنظیم کا کمانڈر گرفتار قبضے سے اسلحہ برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کو ایف سی اور حساس ادارے نے پنجگور کے علاقے کے ایک گھر میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے کمانڈر کو گرفتار کرلیا اور اس کے… Continue 23reading حساس ادارے کی کارروائی ،کالعدم تنظیم کا کمانڈر گرفتار ، اہم انکشافات متوقع