منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

بھارتیوں نے پاکستانی ٹیم کو قابو میں کرنے کیلئے جنتر منتر کرنا شروع کردئیے

datetime 19  مارچ‬‮  2016

بھارتیوں نے پاکستانی ٹیم کو قابو میں کرنے کیلئے جنتر منتر کرنا شروع کردئیے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سب سے بڑاٹاکراآج پاکستان او ربھارت کے درمیان ایڈن گارڈن سٹیڈیم کولکتہ میں ہوگا پاکستانی وقت کے مطابق میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پاک بھارت ٹی ٹونٹی ڈے اینڈ نائٹ میچ ایڈن گارڈن سٹیڈیم کولکتہ میں پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے ہوگا… Continue 23reading بھارتیوں نے پاکستانی ٹیم کو قابو میں کرنے کیلئے جنتر منتر کرنا شروع کردئیے

ورنج ٹرین منصوبے کیخلاف درخواستوں کی سماعت کے لئے فل بینچ تشکیل

datetime 19  مارچ‬‮  2016

ورنج ٹرین منصوبے کیخلاف درخواستوں کی سماعت کے لئے فل بینچ تشکیل

لاہور (نیوز ڈیسک)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز الاحسن نے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے خلاف مختلف درخواستوں کی سماعت کے لئے فل بینچ تشکیل دیدیا ، جسٹس خالد محمود خان کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ کل ( پیر ) سے سماعت شروع کرے گا ۔گزشتہ روز چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز… Continue 23reading ورنج ٹرین منصوبے کیخلاف درخواستوں کی سماعت کے لئے فل بینچ تشکیل

عمرہ کیلئے احرام باندھے مسافر ایئرپورٹ پر انتظار کرتے رہے

datetime 19  مارچ‬‮  2016

عمرہ کیلئے احرام باندھے مسافر ایئرپورٹ پر انتظار کرتے رہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ اسلام آباد سے جدہ جانے والی پرواز کی روانگی میں گیارہ گھنٹے کی تاخیر , عمرہ کیلئے احرام باندھے مسافر ایئرپورٹ پر انتظار کرتے رہے ۔قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 7539 نے گزشتہ رات ایک بجکر 10 منٹ پر بینظیربھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے جدہ کیلئے روانہ… Continue 23reading عمرہ کیلئے احرام باندھے مسافر ایئرپورٹ پر انتظار کرتے رہے

آئندہ دو روز میں ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

datetime 19  مارچ‬‮  2016

آئندہ دو روز میں ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہے گاجبکہ مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور، راولپنڈی، سرگودھا، گوجرانوالہ، لاہور ڈویڑن، بالائی فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان… Continue 23reading آئندہ دو روز میں ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالے جانے پر بے نظیر قتل کیس مزید تاخیر کا شکار

datetime 19  مارچ‬‮  2016

مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالے جانے پر بے نظیر قتل کیس مزید تاخیر کا شکار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق صدر جنرل( ر) پرویز مشرف کا نام ای سی ای ل سے نکالے جانے کے بعد شہید بے نظیر بھٹو قتل کیس مزید تاخیر کا شکار ہونے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں ۔ بے نظیر بھٹو قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کا نام بطور ملزم پاکستان پیپلزپارٹی… Continue 23reading مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالے جانے پر بے نظیر قتل کیس مزید تاخیر کا شکار

شیخ رشید نئی دہلی ائرپورٹ کے لاونج ہی میں سو گئے

datetime 19  مارچ‬‮  2016

شیخ رشید نئی دہلی ائرپورٹ کے لاونج ہی میں سو گئے

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی کے رکن شیخ رشید احمد نئی دہلی ائرپورٹ کے لاونج میں سوتے پائے گئے، جہاں کسی من چلے نے ان کی تصویر بنا لی۔شیخ رشید احمد پاک بھارت میچ دیکھنے بھارت گئے ہوئے ہیں۔ وہ جمعے کو نئی دہلی کے ہوائی اڈے پر اترے تو تھکن کے باعث ہوائی اڈے پر… Continue 23reading شیخ رشید نئی دہلی ائرپورٹ کے لاونج ہی میں سو گئے

پرویز مشرف نے دبئی پہنچ کر سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا

datetime 18  مارچ‬‮  2016

پرویز مشرف نے دبئی پہنچ کر سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا

کراچی/دبئی(نیوزڈیسک) حکومت کی جانب سے بیرون ملک جانے کی اجازت ملنے کے بعد سابق صدر پرویز مشرف نے دبئی پہنچ کر سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف حکومت کی جانب سے بیرون ملک جانے کی اجازت ملنے کے بعد نجی ایئر لائن کی پرواز ای کے 611 کے… Continue 23reading پرویز مشرف نے دبئی پہنچ کر سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا

ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے! انیس قائم خانی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 18  مارچ‬‮  2016

ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے! انیس قائم خانی نے بڑا دعویٰ کردیا

کراچی(نیوزڈیسک) ایم کیو ایم کے سابق رہنما انیس قائم خانی نے کہا ہے کہ جلد حیدرآباد میں بھی پارٹی کا دفتر قائم کیا جائے گا ، دفتر کیلئے حیدرآباد میںکرائے پر جگہ بھی لے لی گئی ہے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انیس قائم خانی نے بتایا کہ پارٹی رہنما آئندہ ہفتے حیدرآباد جارہے… Continue 23reading ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے! انیس قائم خانی نے بڑا دعویٰ کردیا

بڑی عید سے پہلے قربانی ۔۔۔شیخ رشید کا دلچسپ جواب

datetime 18  مارچ‬‮  2016

بڑی عید سے پہلے قربانی ۔۔۔شیخ رشید کا دلچسپ جواب

لاہور(نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت کا پرویز مشرف کو باہر جانے دینے کا فیصلہ دانشمندانہ ہے ،بلاول کو بیان دینے سے پہلے سوچنا چاہیے کہ ان کی حکومت میں پرویز مشرف کو گارڈ آف آنر ملا ،پاکستان میں لوگ اب ڈیلی ویجز پر سیاست کر رہے… Continue 23reading بڑی عید سے پہلے قربانی ۔۔۔شیخ رشید کا دلچسپ جواب