چینی حکومت کا پاکستان کو جدید 80ایمبولینس کا عطیہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چینی حکومت کا پاکستان کو جدید 80ایمبولینس کا عطیہ ، صوبہ سندھ 20، صوبہ پنجاب 20، صوبہ خیبر پختونخوا 10، صوبہ بلوچستان 10، وفاقی حکومت 10، آزاد جموں وکشمیر 5اور فاٹا و گلگت بلتستان کیلئے 5 ایمبولینس مہیا کی گئی ہیں ۔ وفاقی وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ کا کہنا… Continue 23reading چینی حکومت کا پاکستان کو جدید 80ایمبولینس کا عطیہ