پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات ،انقلابی نعرے دھرے رہ گئے،بڑا مطالبہ ہوگیا
لاہور( نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات میں مالی طور پر مستحکم رہنماﺅں کی بھرپور سر گرمیوں سے پارٹی سے دیرینہ وابستگی رکھنے والے رہنما ﺅںاور کارکنوں میںشدید تشویش پائی جاتی ہے ، مرکزی اور صوبائی سطح کے عہدوں کا انتخاب لڑنے کیلئے پارٹی کےساتھ کم از کم پانچ سے سات سال وابستگی کی… Continue 23reading پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات ،انقلابی نعرے دھرے رہ گئے،بڑا مطالبہ ہوگیا