نیاپاکستان صرف پنجاب ۔۔! پرویزخٹک نے وزیراعظم کو انتباہ کردیا
پشاور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نوازشریف کہتے ہیں کہ وہ نیا پاکستان بنائیں گے انہیں چاہیے کہ وہ قوم کامذاق اُڑانا چھوڑدیں ۔ان کانیاپاکستان صرف پنجاب تک محدود ہے اور پورے ملک کے وسائل وہ صرف اور صرف پنجاب کی ترقی پر خرچ کررہے ہیں چھوٹے صوبوں کاخداہی حافظ… Continue 23reading نیاپاکستان صرف پنجاب ۔۔! پرویزخٹک نے وزیراعظم کو انتباہ کردیا