عمران خان اہم ترین مقصد کیلئے عرب ملک پہنچ گئے
مدینہ منورہ (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سب سے پہلے سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ پہنچے جہاں انھوں نے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری دی اور مسجد نبوی میں نوافل ادا کئے۔عمران خان مدینہ منورہ میں رات قیام کرنے کے بعد اتوار کی صبح مکہ معظمہ پہنچیں گے جہاں وہ… Continue 23reading عمران خان اہم ترین مقصد کیلئے عرب ملک پہنچ گئے