پاکستان اور چین کی دوستی سدابہار ہے،پاکستان کو درپیش چیلنجز ہمارے چیلنجز ہیں ،آئی ایس پی آر
بیجنگ/ راولپنڈی(آئی این پی)چین کی اعلی سیاسی اور عسکری قیادت نے اس عز م کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی سدابہار ہے، اقتصادی راہداری منصوبے پر عملدرآمد کیلئے مل کر کام کریں گے اور پاکستان کی خود مختاری،سلامتی اور ترقی کیلئے بھرپور تعاون کیا جائے گا، پاکستان کو درپیش چیلنجز ہمارے… Continue 23reading پاکستان اور چین کی دوستی سدابہار ہے،پاکستان کو درپیش چیلنجز ہمارے چیلنجز ہیں ،آئی ایس پی آر