پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں خطرناک حملوں کا خدشہ
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں ایک بار پھر پولیس، ٹریفک پولیس اور رینجرز پر حملے کا خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری القاعدہ برصغیر کے دہشتگردوں نے سات رمضان کے بعد دہشتگردی کی منصوبہ بندی کردی۔ذرائع کے مطابق تھریٹ الرٹ ایڈیشنل آئی جی کراچی کے دفتر سے جاری کیا گیا، تھریٹ الرٹ اے کے مطابق شاہ فیصل کالونی ڈیڑھ… Continue 23reading پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں خطرناک حملوں کا خدشہ