اسلام آباد پولیس کے کمانڈو کا ایک گھر میں گھس کر شرمناک اقدام
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد پولیس کے کمانڈو نے تھانہ بنی گالہ کی حدود میں درانی سٹریٹ میں خاتون وکیل کے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے خاتون وکیل کے شوہر کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ فائرنگ کے نتیجہ میں خاتون وکیل اور… Continue 23reading اسلام آباد پولیس کے کمانڈو کا ایک گھر میں گھس کر شرمناک اقدام