اسلام آباد میں آج نئی تاریخ رقم ہوگی
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میٹرو پولیٹن کارپوریشن اپنا کام باقاعدگی سے (آج) پیر سے شروع کریگی اس ضمن میں پہلا باضابطہ اجلاس (آج) پیر کو ہو گا۔ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نومبر 2015ء میں منعقد ہوئے تھے اور 8 ماہ کے بعد اسلام آباد میٹرو پولیٹن کارپوریشن اپنے امور کی انجام دہی… Continue 23reading اسلام آباد میں آج نئی تاریخ رقم ہوگی