کراچی، مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی، 22 ملزمان گرفتار
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 22 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ گرفتار ملزمان میں بھتہ خور، ٹارگٹ کلر اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان شامل تھے۔ سیکیورٹی فورسز کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف… Continue 23reading کراچی، مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی، 22 ملزمان گرفتار