عید کے تین دن،حکومت نے ناقابل یقین خوشخبری سنادی
اسلام آباد (این این آئی)وزارت پانی و بجلی کی جانب سے عید کے تینوں روز ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ذرائع پانی و بجلی نے بتایا کہ یہ فیصلہ کر لیا گیا ہے کہ عید کے تینوں روز ملک بھر کے شہروں اور دیہات میں بجلی کی… Continue 23reading عید کے تین دن،حکومت نے ناقابل یقین خوشخبری سنادی