عمران خان خان لندن دورے پر کیوں جارہے ہیں ؟ اندر کی بات پتہ چل گئی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان بچوں کے ساتھ چھٹیاں گزارنے 10جولائی کو لندن پہنچے گے۔ذرائع کے مطابق عمران خان لندن میں قیام کے دوران اوول میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ بھی دیکھیں گے ۔