سیلاب سے متاثرہ علاقوں کیلئے پرویزخٹک کا قابل تحسین اقدام،بڑا اعلان کردیا
پشاور (آئی این پی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے چترال کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں پی ڈی ا یم اے کو ہنگامی بنیادوں پر ریلیف سرگرمیوں کی ہدایت کرتے ہوئے امدادی کارروائیوں کے لئے اپنا ہیلی کاپٹر دے دیا‘وزیراعلیٰ نے متاثرین سیلاب کی غذائی ضروریات پوری کرنے کے لئے ڈیڑھ کروڑ روپے کی رقم… Continue 23reading سیلاب سے متاثرہ علاقوں کیلئے پرویزخٹک کا قابل تحسین اقدام،بڑا اعلان کردیا