گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری ، محکمہ موسمیات نے زبردست پیش گوئی کر دی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بارش برسانے والا ہوا کا کم دباؤ پاکستان میں داخل ہو چکا ہے ، ڈائریکٹر موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی میں آج دوپہر کے بعد گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ان کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بارش برسانے والا ہوا کا… Continue 23reading گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری ، محکمہ موسمیات نے زبردست پیش گوئی کر دی