کچھ وفاقی وزیر بھارت کیلئے کام کررے ہیں ،اہم سیاسی جماعت کے رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد(این این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف بھارت اور افغانستان کا گٹھ جوڑ ہے ٗ ہمارے کچھ وفاقی وزیر بھی بھارت کیلئے کام کرتے ہیں۔ منگل کو میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنمارحمان ملک نے کہا کہ بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کی… Continue 23reading کچھ وفاقی وزیر بھارت کیلئے کام کررے ہیں ،اہم سیاسی جماعت کے رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا