عمران خان واقعی تیسری شادی کرنے والے ہیں۔۔۔یہ شادی کس کی مرضی سے ہو رہی ہے؟ سینئر صحافی و تجزیہ کار کے حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ نگار نے نجی ٹی وی پروگرام میں حیرت انگیز انکشافات کر دیئے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی تجزیہ نگار عارف نظامی نے کہا کہ ریحام خان کے ساتھ شادی کرکے عمران خان نے اوکھلی میں سر دے دیا تھا۔ اب جو اطلاعات ہیں… Continue 23reading عمران خان واقعی تیسری شادی کرنے والے ہیں۔۔۔یہ شادی کس کی مرضی سے ہو رہی ہے؟ سینئر صحافی و تجزیہ کار کے حیرت انگیز انکشافات