’’مجھےسب سے زیادہ نقصان کس نے پہنچایا‘‘ قندیل بلوچ کا خبر رساں ادارے کو آخری تہلکہ خیز انٹرویو
ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان میں بھائی کے ہاتھوں قتل ہونیوالی ماڈل قندیل بلوچ نے چند روزقبل آئی این پی کو آخری انٹرویو دیا تھا جس میں انہوں نے کہا تھاکہ بعض لوگ روڑے اٹکارہے ہیں لیکن میرا سفر رکنے والا نہیں ہے۔مفتی عبدالقوی نے مجھے اور میرے کئیرئیر کوکافی نقصان پہنچا ہے لیکن میں نے مفتی صاحب… Continue 23reading ’’مجھےسب سے زیادہ نقصان کس نے پہنچایا‘‘ قندیل بلوچ کا خبر رساں ادارے کو آخری تہلکہ خیز انٹرویو