جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

وفاق اور سندھ حکومت میں سرد جنگ ،صوبائی وزیر کا وزیر داخلہ کو کڑک جواب

datetime 20  جولائی  2016

وفاق اور سندھ حکومت میں سرد جنگ ،صوبائی وزیر کا وزیر داخلہ کو کڑک جواب

حیدرآباد(آئی این پی) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ رینجرز اختیارات کے معاملے کو وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار ہر بار متنازع بنادیتے ہیں، تاہم رینجرز کو فی الحال 4 اختیارات پر ہی توسیع دی جائے،بدھ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ میں نہیں سمجھتا کہ رینجرز… Continue 23reading وفاق اور سندھ حکومت میں سرد جنگ ،صوبائی وزیر کا وزیر داخلہ کو کڑک جواب

کشمیر میں کیا ہونے والا ہے؟ کور کمانڈر راولپنڈی بھی پہنچ گئے، جوانوں کو اہم ہدایات

datetime 20  جولائی  2016

کشمیر میں کیا ہونے والا ہے؟ کور کمانڈر راولپنڈی بھی پہنچ گئے، جوانوں کو اہم ہدایات

راولپنڈی (این این آئی) کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ملک ظفر اقبال نے آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور الیکشن کیلئے تعینات کئے گئے فوجیوں سے ملاقاتیں کیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آزاد کشمیر حکومت اور الیکشن کمیشن کی درخواست پر انتخابات کے موقع پر فرائض کی انجام دہی کیلئے… Continue 23reading کشمیر میں کیا ہونے والا ہے؟ کور کمانڈر راولپنڈی بھی پہنچ گئے، جوانوں کو اہم ہدایات

رینجرز کے اختیارات ختم مگرجرائم پیشہ افراد پر خوف قائم ،ناکہ دیکھ کر کیا ہوا؟ انتہائی دلچسپ خبر

datetime 20  جولائی  2016

رینجرز کے اختیارات ختم مگرجرائم پیشہ افراد پر خوف قائم ،ناکہ دیکھ کر کیا ہوا؟ انتہائی دلچسپ خبر

کراچی(این این آئی)شہرقائد میں جرائم پیشہ عناصر پر رینجرز کا خوف ابھی تک طاری ہے ۔ کراچی صدر میں ہونے والے واقعہ نے رینجرز اختیارات کی اہمیت کو اور بھی اجاگر کر دیا ہے ۔ اغوا کاروں نے ایک بچے کو اٹھایااور گاڑی میں ڈال کر لے جا رہے تھے کہ رینجرز کے ناکے کو… Continue 23reading رینجرز کے اختیارات ختم مگرجرائم پیشہ افراد پر خوف قائم ،ناکہ دیکھ کر کیا ہوا؟ انتہائی دلچسپ خبر

صدر مملکت نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف ’’یوم سیاہ ‘‘ کیسے منایا؟ آپ بھی داد دیئے بغیر نہیں رہ سکیں گے

datetime 20  جولائی  2016

صدر مملکت نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف ’’یوم سیاہ ‘‘ کیسے منایا؟ آپ بھی داد دیئے بغیر نہیں رہ سکیں گے

اسلام آباد (این این آئی) حکومت پاکستان کے فیصلے کے تحت ایوان صدر میں مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم کے خلاف بدھ کو یوم سیاہ منایا گیا۔ اس موقع پر صدر مملکت ممنون حسین سمیت ایوان صدر کے تمام اہل کاروں نے اپنی بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھیں۔ صدر ممنون حسین کی ہدایت پر… Continue 23reading صدر مملکت نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف ’’یوم سیاہ ‘‘ کیسے منایا؟ آپ بھی داد دیئے بغیر نہیں رہ سکیں گے

اختیارات میں توسیع یا بندش؟رینجرز نے اہم فیصلہ کر لیا

datetime 20  جولائی  2016

اختیارات میں توسیع یا بندش؟رینجرز نے اہم فیصلہ کر لیا

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت اور رینجرز کے درمیان قیام اور خصوصی اختیارات میں توسیع کے معاملے پر صورت حال کشیدہ ہونا شروع ہوگئی ہے، رینجرز نے کراچی کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ ختم کردی۔نالوں کی صفائی میں سندھ حکومت کی مدد کو بھی اختیارات سے بالاتر قرار دے دیا گیا ۔ذرائع… Continue 23reading اختیارات میں توسیع یا بندش؟رینجرز نے اہم فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف نے حکومت کو الٹی میٹم دے دیا ،اگر حکومت نہ مانی تو پھر دما دم مست قلندر ہو گا

datetime 20  جولائی  2016

تحریک انصاف نے حکومت کو الٹی میٹم دے دیا ،اگر حکومت نہ مانی تو پھر دما دم مست قلندر ہو گا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے 7اگست سے حکومت کے خلاف تحریک شروع کرنے اور 25جولائی کو نیب کے باہر احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ تحریک کیلئے تمام صوبوں میں کمیٹیاں بنیں گی، جدوجہد اور محنت کے بغیر کوئی شخص لیڈر نہیں بن سکتا ٗنواز شریف تین مرتبہ وزیر اعظم… Continue 23reading تحریک انصاف نے حکومت کو الٹی میٹم دے دیا ،اگر حکومت نہ مانی تو پھر دما دم مست قلندر ہو گا

کشمیر انتخابات، (ن) لیگ کامیاب ہو گئی تو انڈیا کشمیریوں کا کیا حال کرے گا؟ تحریک انصاف کے رہنما کا انکشاف

datetime 20  جولائی  2016

کشمیر انتخابات، (ن) لیگ کامیاب ہو گئی تو انڈیا کشمیریوں کا کیا حال کرے گا؟ تحریک انصاف کے رہنما کا انکشاف

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ کشمیر کے عام انتخابات میں اگر(ن) لیگ کامیاب ہوگئی تو ’’نوازاورمودی بھائی بھائی ایجنڈا‘‘ کامیاب ہو جائے گا جس کا نقصان یہ ہوگا کہ کشمیر کی آزادی کی منزل قریب آتے آتے پھر دور ہو جائے گی… Continue 23reading کشمیر انتخابات، (ن) لیگ کامیاب ہو گئی تو انڈیا کشمیریوں کا کیا حال کرے گا؟ تحریک انصاف کے رہنما کا انکشاف

’’پاکستان میں تھانوں کی بولیاں لگتی ہیں‘‘ چیف جسٹس نے سخت وارننگ جاری کر دی

datetime 20  جولائی  2016

’’پاکستان میں تھانوں کی بولیاں لگتی ہیں‘‘ چیف جسٹس نے سخت وارننگ جاری کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ دیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس مسٹرجسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ جس ملک میں رہ رہے ہیں وہاں تھانوں کی بولیاں لگتی ہیں اور عن قریب ایسے کرپٹ اداروں کیخلاف کریک ڈاؤن کیاجائے گا۔ٗباتیں تو بہت کچھ ہیں لیکن ہم کہہ نہیں سکتے ہم بات کریں تو میڈیا… Continue 23reading ’’پاکستان میں تھانوں کی بولیاں لگتی ہیں‘‘ چیف جسٹس نے سخت وارننگ جاری کر دی

وزیر اعظم کی اربوں روپے کی کرپشن!!حیرت انگیز انکشافات

datetime 20  جولائی  2016

وزیر اعظم کی اربوں روپے کی کرپشن!!حیرت انگیز انکشافات

مظفرآباد( آن لائن نیوز ایجنسی) وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نے گزشتہ 5سال میں 2ارب روپے سے زائد کی 3سو کنال سرکاری اراضی کی کرپشن کی۔ مظفرآباد میں50کنال زمین اپنے بیٹوں کے نام جبکہ گوجرہ میں 3کروڑ روپے سے زائد کی کوٹھی بنا لی۔ وزیر اعظم نے اپنے بیٹے چوہدری قاسم کو بھی مختلف… Continue 23reading وزیر اعظم کی اربوں روپے کی کرپشن!!حیرت انگیز انکشافات