آزاد کشمیر کا نیا صدر کون؟ سروے کا حیرت انگیز نتیجہ برآمد
اسلام آباد(آئی این پی) آزاد کشمیر کی ایک غیر سرکاری تنظیم کے سروے کے مطابق 60 فیصد کشمیری عوام نے آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کی اتحادی جماعت جموں و کشمیر پیپلز پارٹی کے صدر سردار خالد ابراہیم خان کو صدر آزاد کشمیر بنانے کی حمایت کی ہے ۔ 20 فیصد نے سابق سفیر… Continue 23reading آزاد کشمیر کا نیا صدر کون؟ سروے کا حیرت انگیز نتیجہ برآمد