عمران خان کی پریس کانفرنس کے دوران کرپشن پرخاتون کا احتجاج،’’کپتان‘‘ کے جوابی اقدام نے سب کو حیران کردیا
اسلام اآباد (این این آئی)تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی پریس کانفرنس کے دوران خیبر پختونخوا سے آئی ہوئی ایجو کیشن افسر عذرا آفریدی نے احتجاج کردیا جس پر عمران خان چپ چاپ پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے ۔ بدھ کو عمران خان کی پریس کانفرنس جاری تھی تب ہی عذرا آفریدی… Continue 23reading عمران خان کی پریس کانفرنس کے دوران کرپشن پرخاتون کا احتجاج،’’کپتان‘‘ کے جوابی اقدام نے سب کو حیران کردیا