سارک کانفرنس میں کشمیر کی صحیح معنوں میں ترجمانی کرنے پر امیر جماعتہ الدعوۃکی وزیرداخلہ کو مبارک باد
لاہور( آئی این پی )امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ چوہدری نثار نے سارک کانفرنس سے خطاب کے دوران کشمیری و پاکستانی قوم کے جذبات کی ترجمانی کی‘ اس سے کشمیری قوم کو حوصلہ ملا ہے۔ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا مسئلہ اٹھانے پر ہندوستانی وزیر داخلہ کا… Continue 23reading سارک کانفرنس میں کشمیر کی صحیح معنوں میں ترجمانی کرنے پر امیر جماعتہ الدعوۃکی وزیرداخلہ کو مبارک باد