پر ویز مشرف کے گھر خو شیا ں ہی خو شیا ں ہر طر ف سے مبا رکبادیں
اسلا م آ با د (آن لائن) پاکستان کے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف تہتربرس کے ہو گئے وہ اپنی 73ویں سالگرہ جمعرات کو منائیں گے ۔سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف پاکستان کے بارہویں صدر تھے وہ 12اکتوبر 1999ء سے لے کر 20نومبر 2002ء تک چیف ایگزیکٹو اور 18اگست 2008تک صدر پاکستان رہے… Continue 23reading پر ویز مشرف کے گھر خو شیا ں ہی خو شیا ں ہر طر ف سے مبا رکبادیں