ترکی ، سعودی عرب اور پاکستان کے مسلمان اس کام کی صلا حیت رکھتے ہیں بڑی آواز بلند
فیصل آباد (آن لائن)مرکزی جمعیت الحدیث پاکستان کے ناظم اعلی و قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے چیئر مین ڈاکٹر حافظ عبدالکریم نے کہا کہ ترکی ، سعودی عرب اور پاکستان کے مسلمان اپنے ممالک کے تحفظ کی صلاحیت رکھتے ہیں کسی بھی اندرونی یا بیرونی شازش اور پاکستان میں سیاسی ومعاشی… Continue 23reading ترکی ، سعودی عرب اور پاکستان کے مسلمان اس کام کی صلا حیت رکھتے ہیں بڑی آواز بلند