تحریک انصاف اور اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ میں شدید تصادم کا خطرہ‘ بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کی ریلی کو شہر میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ریلی میں کارکنوں اورضلعی انتظامیہ میں تصادم کاخدشہ بڑھ گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 13اگست کی شام جڑواں شہروں میں احتساب ریلی کا انعقاد کر رہی ہے ۔ جس کے لیے… Continue 23reading تحریک انصاف اور اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ میں شدید تصادم کا خطرہ‘ بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی