ہمسایہ ملک کی خفیہ ایجنسی کے دو ایجنٹ گرفتار،بم کس چیز میں نصب کیاگیاتھا؟حملہ کہاں کرنا تھا؟ حیرت انگیز انکشافات
پشاور(این این آئی)محکمہ انسداد دہشتگردی نے پشاورشہر کوبڑی تباہی سے بچالیا،ریگی میں کاورائی کرکے ہمسایہ ملک کی خفیہ ایجنسی کے دو ایجنٹوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔محکمہ انسداددہشتگردی کے مطابق سی ٹی ڈی نے پشاور کے علاقے ریگی میں کاروائی کرتے ہوئے ہمسایہ ملک کی خفیہ ایجنسی کے دو ایجنٹوں کو گرفتا کیا گیا ملزمان… Continue 23reading ہمسایہ ملک کی خفیہ ایجنسی کے دو ایجنٹ گرفتار،بم کس چیز میں نصب کیاگیاتھا؟حملہ کہاں کرنا تھا؟ حیرت انگیز انکشافات