پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ ، لاہور میں رینجرز طلب،موبائل سروس بھی بند
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی، لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے رینجرز کی مدد بھی طلب کرلی ۔دوسری جانب چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد لاہور میں رینجرز طلب کر لی گئی ہے۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم میاں شکیل احمد نے کہا ہے کہ لاہور میں… Continue 23reading پنجاب بھر میں دفعہ 144نافذ ، لاہور میں رینجرز طلب،موبائل سروس بھی بند