ملک میں موبائل انٹرنیٹ کب تک بند رہے گا؟ پی ٹی اے کا بیان سامنے آگیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں موبائل انٹرنیٹ معطل رکھنے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس کی بندش کے سبب صارفین کو مسلسل مشکلات کا سامنا ہے اور اب پی ٹی اے نے فوری طور پر سروس کھولنے کے امکان کو… Continue 23reading ملک میں موبائل انٹرنیٹ کب تک بند رہے گا؟ پی ٹی اے کا بیان سامنے آگیا