روسی تیل پاکستان کب پہنچے گا؟مصدق ملک نے خوشخبری سنا دی
اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے دو سے تین روز میں جہاز خام تیل لے کر عمان پہنچے گا جہاں سے چھوٹے جہازوں کے ذریعے تیل پاکستان لایا جائیگا،ملکی تیل کی ضروریات کا تقریباً 50 فیصد مقامی ریفائنریزفراہم کرتی ہیں، ملک میں فرنس آئل کی… Continue 23reading روسی تیل پاکستان کب پہنچے گا؟مصدق ملک نے خوشخبری سنا دی