بغیر قانونی اجازت نامہ حج کوٹہ کی بکنگ پر ٹریول ایجنٹ گرفتار
لاہور ( این این آئی) لاہور میں بغیر قانونی اجازت نامہ حج کوٹہ کی بکنگ کرنے والے ٹریول ایجنٹ کو گرفتار کر کے ناجائز قبضہ سے پاسپورٹ و دیگر دستاویزات برآمد کر لی گئیں ۔ ایف ائی ائے انسداد انسانی سملنگ سرکل لاہور نے غیرقانونی ٹریول ایجنسیر /حج ٹورز آپریٹرز کے خلاف کریک ڈائون شروع… Continue 23reading بغیر قانونی اجازت نامہ حج کوٹہ کی بکنگ پر ٹریول ایجنٹ گرفتار