پی ٹی آئی کے سابق رہنما جہانگیرترین کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ، سربراہ کون ہوگا؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کے سابق رہنما جہانگیر ترین نے قومی سطح پر نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع کے مطابق نئی پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین خود ہوں گے جب کہ پارٹی کیلئے جہانگیر ترین کراچی اندرون سندھ، کے پی اور بلوچستان سے بھی… Continue 23reading پی ٹی آئی کے سابق رہنما جہانگیرترین کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ، سربراہ کون ہوگا؟