پی ٹی آئی کے دو اہم رہنماؤں نے پارٹی میں واپسی کا اشارہ دیدیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق چیف آگنائزر پی ٹی آئی سیف اللہ نیازی اور سابق سیکرٹری جنرل اسد عمر نے اشارہ دیا ہے کہ وہ واپس پی ٹی آئی میں شامل ہوں گے ۔تفصیلات کے مطابق یہ اشارہ انہوں نے پارٹی چھوڑنے کے اعلان کے ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں دیا ہے۔ نجی ٹی وی… Continue 23reading پی ٹی آئی کے دو اہم رہنماؤں نے پارٹی میں واپسی کا اشارہ دیدیا