مجھے مارنے کیلئے 3 لوگوں کو ٹاسک دیا گیا ہے، شیخ رشید
اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ تین آدمیوں کو میرے قتل کا ٹاسک دے دیا گیا ہے، میری جان کو خطرہ ہے،موت اور حیات کی کشمکش میں ہوں، القادر ٹرسٹ کیس میں جھوٹی گواہی نہیں دے سکتا، ہمارے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں اور توڑ… Continue 23reading مجھے مارنے کیلئے 3 لوگوں کو ٹاسک دیا گیا ہے، شیخ رشید