ہائرایجوکیشن کا کالجز اور یونیورسٹیزمیں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)کالجز اور یونیور سٹیزمیں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا، 6 جون کو کالجز اور یونیورسٹیز بند ہوجائیں گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سیکرٹری ہائیرایجوکیشن جاوید اختر محمود نےچھ جون سے کالجز اوریونیور سٹیزمیں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے محکمہ ہائیر ایجوکیشن کے اعلان… Continue 23reading ہائرایجوکیشن کا کالجز اور یونیورسٹیزمیں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان