چیف جسٹس کا صحافیوں کے کچھ سوالوں کا جواب دینے سے انکار
اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے جسٹس مسرت ہلالی کی تقریبِ حلف برداری کے بعد صحافیوں سے گفتگو کے دوران ان کے کچھ سوالوں کا جواب دینے سے انکار کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اس موقع پر چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے 3 صحافیوں اور یوٹیوبرز سے… Continue 23reading چیف جسٹس کا صحافیوں کے کچھ سوالوں کا جواب دینے سے انکار