پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی طیارے سے آف لوڈ، سعودیہ جانے سے روک دیا گیا
پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کو باچا خان ائیرپورٹ پر طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا۔شوکت یوسفزئی نے اپنے ویڈیو بیان کہا کہ عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جا رہا تھا کہ مجھے باچا خان ائیرپورٹ پر روک دیا گیا۔ شوکت یوسفزئی نے کہا کہ… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی طیارے سے آف لوڈ، سعودیہ جانے سے روک دیا گیا










































