پنشن میں اضافہ کا گزٹ نوٹیفکیشن ،سرکلر جاری، اضافہ کا اطلاق یکم جولائی 2023 سے ہوگا
کراچی (این این آئی)وزارت سمندر پار پاکستانی و ترقی انسانی وسائل حکومت پاکستان کی جانب 17 اگست 2023 کو EOBI پنشن میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد اب 25 اگست کو حکومت پاکستان کے دی گزٹ آف پاکستان میں بھی پنشن میں اضافہ کا نوٹیفکیشن شائع ہوگیا ہے اور اس پر عملدرآمد کرتے… Continue 23reading پنشن میں اضافہ کا گزٹ نوٹیفکیشن ،سرکلر جاری، اضافہ کا اطلاق یکم جولائی 2023 سے ہوگا