نواز شریف کی قیادت میں تعلیم کے شعبے میں انقلاب لائیں گے، شہباز شریف
لندن (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر اللہ نے موقع دیا تو نواز شریف کی سربراہی میں تعلیم کے شعبے میں انقلابی اصلاحات لے کر آئیں گے۔تفصیلات کے مطابق جی سی ایس ای کے امتحان کے 34 مضامین میں اے اسٹار گریڈ… Continue 23reading نواز شریف کی قیادت میں تعلیم کے شعبے میں انقلاب لائیں گے، شہباز شریف