ایف بی آر نے پی آئی اے کے 13 بینک اکائونٹ منجمد کر دیئے
لاہور ( این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کے 13 بینک اکائونٹ منجمد کر دیئے ۔ ایف بی آر حکام کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے 8 ارب روپے کی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی عدم ادائیگی پر یہ کارروائی کی گئی ۔ایف… Continue 23reading ایف بی آر نے پی آئی اے کے 13 بینک اکائونٹ منجمد کر دیئے